• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: سہیل سردار –عمر16

والدین: مسٹر اینڈ مسز سردار حسین
بہن بھائی: 15 سالہ حریم سردار، 11 سالہ محمد حارث سردار، 7 سالہ محمد حسن سردار

سہیل کے والد کے مطابق ان کے بیٹے کو صاف ستھرا رہنا پسند تھا۔

وہ اپنے والد کے بہت قریب تھے اور سہیل کے والد ان کی ہر خواہش اور فرمائش پوری کیا کرتے تھے۔

وہ بڑے ہوکر ڈاکٹر بننا چاہتے تھے۔

سہیل کو اپنے پالتو طوطے سے بہت محبت تھی، وہ کھانے پینے میں نخرے نہیں کرتے تھے اور گھر میں بنی ہوئی ہر چیز کھا لیا کرتے تھے۔