• KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
  • KHI: Fajr 5:52am Sunrise 7:13am
  • LHR: Fajr 5:32am Sunrise 6:59am
  • ISB: Fajr 5:40am Sunrise 7:09am
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: مزمل عمر صادق –عمر16

والدین: عمر کریم صادق اور سمیرا عمر
بھائی/ بہن: ڈاکٹر عنزیلا عمر (24)، کامل عمر (23)، حجاب عمر (22)، اجمل عمر (17)۔

مزمل عمر بہت شرارتی تھے۔ یہاں تک کہ ان کے بھائی بہن اور والدین ان سے پریشان آجاتے۔

انہیں نئے کپڑے اور تیار ہونے کا بہت شوق تھا اور جینز اور ٹی شرٹ پہننا پسند کرتے تھے۔

وہ تعلیم میں بھی اچھے تھے تاہم وہ مذہنی علما بننے کے خواہشمند تھے۔ وہ قاری بھی تھے جبکہ انتقال سے ایک روز قبل ہی انہوں نے سورہ مزمل حفظ کی تھی۔

وہ باسکٹ بال بھی کھیلتے تھے اور اس کھیل میں انہوں نے گولڈ میڈل بھی حاصل کیا تھا۔ وہ اپنی والدہ سے کافی قریب تھے۔