• KHI: Zuhr 12:41pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:28pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 4:32pm
  • KHI: Zuhr 12:41pm Asr 5:00pm
  • LHR: Zuhr 12:11pm Asr 4:28pm
  • ISB: Zuhr 12:17pm Asr 4:32pm
شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 16, 2015

آرمی پبلک اسکول حملہ: علیان فوزان–عمر 14

والدین: محمد فوزان شفی اور عائشہ فوزان
کلاس: 9
بھائی/بہن: فامیعہ فوزان (16)، فضا فوزان (9)

علیان اپنے فارغ وقت میں اپنی سائیکل چلایا کرتے تھے۔ وہ ملنسار طبیعت کے حامل تھے اور ایک اچھے طالب علم بھی تھے۔ ان کے والدین ان کی جانب سے حاصل کردہ اسناد بہت فخر سے پیش کرتے ہیں۔

علیان پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔

ان کے والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ بھی فیصلہ کرلیا تھا کہ امتحانات کے بعد وہ اپنے بیٹے کے لیے کون سی سائیکل خریدیں گے۔