• KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.9°C
  • LHR: Clear 16.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.4°C

2014 کی ٹاپ ہولی وڈ فلمیں

شائع December 10, 2014

ہولی وڈ فلموں کے شائقین کے لیے 2014 کا سال یادگار ثابت ہوا ہے جس میں متعدد ایسی فلمیں سامنے آئیں جو ان کے ذوق پر پورا اتریں اور سال کا اختتام بھی دی ہوبٹ سیریز کی آخری فلم سے ہوگا۔

تاہم 2014 کے دوران سب سے بہترین فلموں کا انتخاب آسان کام نہیں تھا مگر ہولی وڈ کے امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ نے سال کی بہترین فلموں کی فہرست جاری کی ہے۔

اس کا جائزہ لیں اور فیصلہ کریں کہ وہ کس حد تک آپ کے معیار پر پورا اترتی ہے۔