• KHI: Fajr 5:57am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am
  • KHI: Fajr 5:57am Sunrise 7:18am
  • LHR: Fajr 5:37am Sunrise 7:03am
  • ISB: Fajr 5:45am Sunrise 7:13am

سندھی 'اجرک ٹوپی' ڈے

شائع December 8, 2014

بزرگ ہوں یا نوجوان سب روایتی سندھی ملبوسات کے ساتھ سندھی لوک گیتوں کے مدھم سر اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔

یہ نوجوان، بزرگ اور خواتین سندھ بھر میں سندھی ثقافت کے دن کو زندہ دلی کے ساتھ اتوار کے روز مناتے نظر آئے۔

یہ دن منانے کی روایت نے سندھ کی دم توڑتی ثقافت میں نئی روح پھونک دی ہے — آن لائن فوٹو

سندھ کی سرزمین ثقافتی ورثے سے مالامال ہے — آن لائن فوٹو

سندھی ثقافت کی ایک خوبصورت پہچان سندھی ٹوپی اوراجرک بھی ہے — آن لائن فوٹو

یہاں کے رہنے والے مہمانوں کو سندھی ٹوپی اور اجرک تحفتاً دے کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں — آن لائن فوٹو

سندھ کی تہذیب و ثقافت کو زندہ رکھنے کیلئے گزشتہ کئی برسوں سے حکومتِ سندھ نے سات دسمبرکو ہرسال سندھی ٹوپی اور اجرک ڈے منانے کا سلسلہ شروع کیا ہے — آن لائن فوٹو

یہ دن نہ صرف سندھ کے گاؤں، دیہات اور شہری علاقوں میں بلکہ کراچی میں بھی بہت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے— آن لائن فوٹو

یہ دن منانے سے نہ صرف سندھ کی ثقافت دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہے — آن لائن فوٹو

اس موقع پر لوگوں کا جوش و خروش قابل دید تھا  — آن لائن فوٹو

اور اس دن کی مناسبت سے لوگ سندھی ٹوپی اوراجرک پہنتے ہیں — آن لائن فوٹو

بلکہ سندھی ٹوپی اوراجرک بنانے والے مزدوروں اور کاریگروں کے گھروں کے چولہے بھی دوبارہ سے جل اٹھے ہیں — آن لائن فوٹو

جگہ جگہ اسٹالز لگائے جاتے ہیں جبکہ اسکولوں اور کالجوں میں تقریبات ہوتی ہیں — آن لائن فوٹو

اس معقو پر طلبہ و طالبات بھی ثقافت کے رنگوں کو نمایاں کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں — آن لائن فوٹو