نقطہ نظر کشمیر معاملے پر بھارت کو مذاکراتی ٹیبل پر کس طرح لایا جاسکتا ہے؟ دنیا کی بڑی طاقتوں اور اقوام متحدہ کے5 مستقل اراکین کا کردار اہم ہوگا۔ زمینی سیاست ان کےمؤقف کے تعین میں اہم کردار کریگی
نقطہ نظر کشمیر جلد بنے گا بھارت کا افغانستان! کشمیر میں نسل کشی سے بھارت عالمی اچھوت بن جائےگا، اسکا سماجی ڈھانچہ تار تار ہوجائےگا اور کشمیر پر جکڑ بھی کمزور پڑجائےگی
نقطہ نظر صف اول کے 10 پالیسی مسائل جن پر فوری کام ہوسکتا ہے پی ٹی آئی حکومت کے لیے ایسے متعدد پالیسی مسائل موجود ہیں جو ایمانداری و قابلیت کے حامل اٹل فیصلوں کے متقاضی ہیں۔
نقطہ نظر ایران کے بعد اگلا نمبر کس کا ہوگا؟ وہ قوتیں جو اس تنازع کا حصہ بنیں گی اور وہ قوتیں بھی جو حصہ نہیں بنیں گے ان کیلئے اس تنازع میں ہار کے سوا کچھ نہیں رکھا۔
نقطہ نظر بھارت امریکا اتحاد کے خلاف پاک چین اتحاد ناگزیر کیوں بنتا جارہا ہے؟ خطرناک منظرنامہ امریکی ایٹمی ’چھتری‘ تلے بھارتی حملہ ہوگا اور پاکستان کے پاس جوابی ایٹمی حملے کی صلاحیت واحد طریقہ ہے۔
نقطہ نظر ون بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ: ایک تاریخی موقع پاکستان کے پاس سب سے اچھا آپشن یہی ہے کہ وہ ’خود کو چین کے ساتھ لوہے کے چھلوں کے سے باندھ دے’۔
نقطہ نظر جنگی محاذ کے بعد اب ہمیں سفارتی محاذ پر فتح حاصل کرنی ہوگی! خطے میں امن منصوبے پر عمل کی امیدیں ہندوستان میں مودی اور بی جے پی حکومت کے ہوتے ہوئے تو زیادہ روشن نظر نہیں آتیں۔
نقطہ نظر افغانستان میں جاری کھیل کا آخری مرحلہ: فیصلہ کس کے حق میں آئے گا؟ چین پاکستان کی طرح طالبان حکومت کی سربراہی میں بننے والی حکومت کو قبول کرسکتا ہے، مگر مذاکراتی حل کو فوقیت دیتے ہوئے۔
نقطہ نظر وزیرِاعظم عمران خان دورہ چین سے کیا کچھ حاصل کرسکتے ہیں؟ پاکستان اور چین کی مضبوط شراکت داری دونوں ممالک کو لاحق گوناگوں چیلنجرز کا اعتماد سے سامنا کرنے میں مدد دے گی۔
نقطہ نظر سی پیک اور ’دی گریٹ گیم‘ امریکا کے پاس چین اور سی پیک کی حمایت کرنے کے کئی تدبیری اور اسٹریٹجک وجوہات ہیں۔ گزشتہ ...
نقطہ نظر امریکی دھونس اور دھمکی کا توڑ کیا ہے؟ حالات کا تقاضہ یہ ہے کہ 'مارکیٹ اصولوں' میں الجھنے کے بجائے پاکستان اور چین کے تعلقات میں مزید بڑھاوا آنا چاہیے۔
نقطہ نظر ’بھارت! مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرو!‘ پاکستان کو عالمی عدالت انصاف اور سیکیورٹی کونسل کا دروازہ کھٹکھٹائے ہوئے وہاں کی ٹھیک صورتحال کے بارے میں بتانا چاہیے۔
نقطہ نظر پاکستان کو ہندوستان سے بات کن شرائط پر کرنی چاہیے پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات میں بحالی دوسری شادی جیسی کوشش ہے جس میں خراب تجربے کے باوجود اچھے کی امید رہتی ہے۔
نقطہ نظر ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت وقت کی اہم ترین ضرورت امریکا پاکستان کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو توسیع دینے کیلئے کئی وجوہات پیش کرکے اس مسئلے کو عالمی تناظر میں پیش کرسکتا ہے
نقطہ نظر خطے کی بدلتی صورتحال پاک چین تعلقات کے لیے آزمائش سے کم نہیں پاکستان کو چین کے ساتھ تعلقات کو مضبوط اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے 5 نکاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانا چاہیے۔
نقطہ نظر پاکستان کے لیے آزمائش کا دور، لیکن ... پاکستان امریکا یا ہندوستان سے بھلے ہی کمزور ہو، مگر اس کی ایٹمی صلاحیت اسے فیصلہ کن طور پر محفوظ رکھے ہوئے ہے۔
نقطہ نظر شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری پاک چین دوستی کی اصل وجوہات بدقسمتی سے پاکستانی عوام کی بڑی تعداد بالخصوص نوجوان پاکستان اور چین کے تعلقات کی تاریخ، گہرائی اور جوازسے واقف نہیں ہیں
نقطہ نظر اب پاکستان کو ٹرمپ کے امریکا سے ’خلع‘ لے لینی چاہیے پاکستان کو فیصلہ کرلینا چاہیےکہ وہ امریکہ سے امداد نہیں لےگا، کیونکہ ایسا کرنےتک اسے 'کرائے کا قاتل' تصور کیا جاتا رہیگا
نقطہ نظر امریکا اور چین میں سے 'حقیقی برتری' آخر کسے حاصل ہے؟ چین امریکا کو حاصل عسکری برتری کا سامنا کرنے یا اسے ناکارہ بنانے کے لیے اپنی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان کی ایٹمی صلاحیت، پاکستان کی حفاظت کی ضامن ہندوستانی ڈکٹیشن کی مزاحمت اورامریکا کی اسٹریٹجک پالیسیوں کی مخالفت کرنیکی اہم وجہ پاکستان کی ایٹمی اور میزائل صلاحیت ہے
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین