نقطہ نظر تمام تر دشواریوں کے باوجود افغانستان کا یادگار سفر ساتھی مسافر نے پوچھا کہ کیا میں افغانستان کاروبار کے سلسلے میں جا رہا ہوں ؟ میں نے کہا نہیں، سیر کے لیے جا رہا ہوں۔