نقطہ نظر جزیرہ استولہ: پاکستان کا ایک خفیہ گوہر لہروں کے حساب سے پانی کا رنگ اور ساحلی کنارے کا نقشہ دن بھر بدلتا رہتا ہے۔ یہاں20 فٹ گہری سمدر کی تہہ نظر آ رہی ہوتی ہے۔