پاکستان اسلام آباد سے خواتین کیلئے قومی اسمبلی کی ایک نشست بڑھانے کا بل منظور پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی کل نشستیں تین سے بڑھ کر چار ہوجائیں گی۔
پاکستان انتخابات 2018 دھاندلی تحقیقات، پارلیمانی کمیٹی کا ضابطہ کار منظور حکومت اور اپوزیشن ٹی او آرز پر ایک مرتبہ پھر متفق نہ ہوسکے اور یہ معاملہ اب مرکزی کمیٹی میں زیر بحث آئے گا۔
پاکستان ‘ایسے ریٹائرڈ ججوں کو جانتا ہوں جو اپنا فیصلہ نہیں لکھ سکتے’ جب تک عدلیہ اور پولیس ٹھیک نہیں ہوتے ملک ٹھیک نہیں ہوسکتا، وزارت قانون کی قانون سازی سست ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون
پاکستان مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے حکومت کے ‘مختصر ترین‘ ٹی او آرز حکومت کے ٹی او آرز 33 الفاظ پرمشمتل ہیں جس میں اپوزیشن نے تنقید کا نشانہ بنایا،اپوزیشن کے ٹی او آر8 نکات پر مبنی ہیں۔
پاکستان عام انتخابات 2018 ماضی کے تینوں انتخابات کی نسبت بہتر اور شفاف تھے، فافن ووٹوں کی گنتی کے وقت پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز سے باہر نکالنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، غیر سرکاری تنظیم
نقطہ نظر ’نیا 100 دن، پرانا 9 دن‘ 100 دنوں میں کچھ اور بدلا ہو یا نہیں، لیکن ہاں ’نیا 9 دن پرانا 100 دن‘ کا محاورہ ’نیا 100 دن پرانا 9 دن‘ میں بدل گیا ہے۔
پاکستان انتخابات میں 'دھاندلی': ضابطہ کار طے کرنے کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل پارلیمانی کمیٹی کی 8 رکنی ذیلی کمیٹی کے کنوینر شفقت محمود ہوں گے، ذیلی کمیٹی دو ہفتوں میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
پاکستان وزارت قانون کا 100 روز کا ایجنڈا مکمل، قانونی پیکج تیار کرلیا گیا وزیر قانون و انصاف فروغ نسیم کا 100 روز کے ایجنڈے پر تین ہفتے قبل ہی کام مکمل کر لینے کا دعویٰ
پاکستان انتخابی اخراجات، تفصیلات درست نہ ہونے پر وزیراعظم سمیت 142 ارکان کو نوٹس الیکشن کمشین نے قومی اسمبلی کے 96، پنجاب اسمبلی کے 38 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے 8 ارکان کو نوٹسز جاری کردیے۔
پاکستان مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اٹھانے کیلئے دفتر خارجہ کو ہدایات وزیراعظم کی خصوصی ہدایات کے مطابق پاکستانی سفیر میزبان ممالک کو نئی حکومت کے مسئلہ کشمیر پر مضبوط موقف سے آگاہ کریں گے۔
نقطہ نظر پاکستان کے 6 منتخب ایوان کس طرح نئے صدر کا انتخاب کرتے ہیں؟ الیکٹورل کالج کیا ہوتا ہے اور یہ کس طرح صدارتی انتخابات میں اپنا کام کرتا ہے؟ صدارتی انتخاب کے طریقہ کار کی مکمل تفصیل
نقطہ نظر پاکستانی سیاست کی جیپ چلانے کا حقدار کون؟ وہ 5 جماعتیں جو ملک میں سادہ اکثریت حاصل کرکے حکومت بنانے کے معیار پر پورا اترتی ہیں۔
نقطہ نظر راولپنڈی اسلام آباد میں سیاسی پنجے کی پنجہ آزمائی پاکستانی سیاست کے 5 بڑے کھلاڑی راولپنڈی کے انتخابی میدان سے مقابلے میں ہیں۔
نقطہ نظر الیکشن 2018ء: کیا سیاسی جماعتوں کے بیس کیمپ میں تبدیلی ہونیوالی ہے؟ بظاہر تو ایسا ہی لگ رہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کو اپنے اپنے علاقوں میں مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔
نقطہ نظر آئندہ سے پہلے گزشتہ الیکشن کا احوال بہتر ہے کہ انتخابات کی 11ویں قسط سےپہلے اندازوں اور تجزیوں کے گھوڑے دوڑانے کیلئے انتخابات کی 10ویں قسط پر نظردوڑالی جائے
پاکستان شہباز شریف، عمران سمیت امیدواروں کی ٹیکس تفصیلات بھی سامنے آگئیں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایک روپیہ بھی ٹیکس نہیں دیا،شاہدخاقان عباسی نے 31لاکھ12ہزار روپے ٹیکس ادا کیا۔
پاکستان نگراں وزیراعظم کی کاغذات نامزدگی پر فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی ہدایت 3 اور 4 جون کو کاغذات نامزدگی وصول نہیں کیے جائیں گے، تاہم عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
نقطہ نظر نگران حکومت کا پاکستانی فارمولا کتنا کامیاب، کتنا ناکام؟ نگران سیٹ اپ کے تحت ہونیوالے انتخابات کے نتیجے میں پیدا ہونیوالے سیاسی حالات اور واقعات زیادہ حوصلہ افزا نظر نہیں آتے
نقطہ نظر فاٹا بل کے چیدہ چیدہ نکات اور اسمبلی کا آنکھوں دیکھا حال فاٹا کو الگ صوبہ بنانے کے بجائے اس کا خیبر پختونخوا صوبے میں انضمام ہی فاٹا کے مسائل کا عملی اور حقیقی حل ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی: فاٹا انضمام سے متعلق 31ویں آئینی ترمیم کا بل بھاری اکثریت سے منظور جمعیت علمائے اسلام(ف) اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے اراکین نے فاٹا کے خیبرپختونخوا سے انضمام سے متعلق بل کی مخالفت کی۔
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی