نقطہ نظر بیرونِ ملک مقیم پاکستانی واپس کیوں نہیں آنا چاہتے؟ اگر ہم 200 سے زائد اقوام سے مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو دنیا کے بارے میں اپنا نکتہ نظر تبدیل کرکے مستقبل کیجانب دیکھنا ہوگا
نقطہ نظر آئیے سی پیک کے حوالے سے کچھ چینیوں کی بھی سنیں ہمارے چینی شراکت داروں کو جن چند اصل مسائل کا سامنا ہے ان کے حل کے لیے ہمیں تحقیقات کرنی ہوگی اور اقدامات کرنے ہوں گے۔
نقطہ نظر سی پیک سے ہمیں کتنے فوائد حاصل ہوں گے؟ علاقائی اور نسلی تعصب کو ہوا دے کر ایسے خدشات پیدا کیے جاتے ہیں کہ ان منصوبوں سے خاطر خواہ اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔
نقطہ نظر اصلاحات کی جانب پہلا قدم حکومت کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ دھرنے اور مظاہرے سسٹم سے عوامی بیزاری کا اشارہ ہیں، اور اصلاحات کی فوری ضرورت ہے۔
نقطہ نظر بیوروکریسی میں اصلاحات کی ضرورت ایک اچھی حکومت کا گہرا تعلق دیرپا اورمنصفانہ ترقی کے نظام سے ہوتا ہے۔
نقطہ نظر بہتر تجارت کا ایجنڈا ہند-و-پاک کے درمیان آزاد تجارت سے معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ بہت سے سماجی اور انسانی فائدے بھی ہونگے
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین