بظاہر کچھ لوگ تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں، چیف جسٹس عالیہ نیلم نے نئے قانون کے تحت کیے گئے تمام فیصلے بھی معطل کردیے گئے۔
شائع22 دسمبر 202501:33pm
56 سالہ لیفٹیننٹ جنرل فانیل سروروف جو روسی جنرل اسٹاف کے تربیتی شعبے کے سربراہ تھے، اس وقت مارے گئے جب ان کی کھڑی ہوئی کار کے نیچے نصب بم جنوبی ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں دھماکے سے پھٹ گیا۔
ویڈیو میں لواحقین کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹروں کی جانب سے خون کی منتقلی سے انکار کے بعد مریضہ کا انتقال ہو گیا، بعد ازاں متعلقہ ڈاکٹر کو درمیانی انگلی کا اشارہ کرتے ہوئے وہاں سے جاتے دیکھا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اعزاز خطے میں امن و استحکام کے لیے ان کی خدمات، بشمول انسدادِ دہشت گردی اور سیکیورٹی کے شعبے میں مسلسل تعاون کی بھی عکاسی کرتا ہے۔
فنانس ڈویژن نے اسٹیٹ بینک اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے زرعی فنانسنگ میں انقلاب لانے کے لیے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ذرخیزی‘ کا آغاز کردیا ہے۔
348 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 156 پر پویلین لوٹ گئی، اوپنر سمیع منہاس نے ریکارڈ ساز اننگز کھیلی، انہوں نے 172 رنز اسکور کیے، جو انڈر 19 ایشیا کپ فائنل کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔
شائع21 دسمبر 202506:06pm
پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کی، شہباز شریف
شائع21 دسمبر 202507:50pm
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے اور تحائف اپنے پاس رکھنے کا کوئی حق نہیں تھا، فیصلہ مکمل طور پر منصفانہ اور انصاف کے اصولوں پر مبنی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
جسمانی تشدد اورمغلظات بکی گئیں، بہت بے بس محسوس کر رہا تھا، مجھ سے معاملہ ختم کرنے کیلئے 8 کروڑ روپے مانگے گئے، یو ٹیوبر کا ایک گھنٹہ طویل ویڈیو میں انکشاف
شائع08 دسمبر 202511:16am
7 مئی کو بھارت نے آپریشن سندورکے تحت پاکستان کی حدود میں طاقت کا استعمال کیا، یہ طرزِ عمل اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ہے، بھارت نیک نیتی کے ساتھ سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے، خصوصی رپورٹ جاری
چند دن قبل ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں کہا تھا کہ کھانے لانے والے ڈیلیوری بوائز ساتھ میں کھلے پیسے نہ لانے کے بہانے بناکر جھوٹ بولتے ہیں۔
شائع05 دسمبر 202506:38pm
نئی دہلی کی جانب سے حالیہ خلاف ورزیاں محض ایک مثال ہیں، بھارت مسلسل ایک منظم انداز میں سندھ طاس معاہدے کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اسحاق ڈار کی سفارتی برادری کو ہنگامی بریفنگ