نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی اور ' کثیرالجہتی اور تنازعات کے پرامن حل کے ذریعے بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ' پر کھلی بحث کا آغاز کیا
پاکستان میں متنازع فیصلوں کی کمی نہیں، عدلیہ کے متنازع فیصلوں میں ایک اور کا آج اضافہ ہوا ہے، فیصلوں سے ظاہر ہوا ہے کہ عدالتیں ناکام ہوگئی ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی
مغوی بچےکا ایک چچا نماز ادا کرنے مسجد گیا جہاں اس نے اپنے بھتیجے کو ایک شخص شہریار کے ساتھ مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے دیکھا، ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن
چکوال میں الرٹ جاری، گلگت میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، لودھراں کے ڈاکٹر کی فیملی حادثے کا شکار، مزید بارشیں متوقع، مون سون میں اموات کی تعداد 221 ہوگئی۔
پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ دہراتا ہے، سلامتی کونسل میں ' کثیرالجہتی اور پرامن تنازعات کے حل کے ذریعے بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ' پر مباحثےسے خطاب
آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ایک خفیہ ٹھکانہ بھی تباہ کیا گیا، جہاں سے بڑی تعداد میں جدید اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
زندگی میں بہت مشکل وقت دیکھا، ماموں کی دکان سے سلائی کا کام سیکھا اور دن میں دو دو نوکریاں کیں جس کی وجہ سے صرف دو گھنٹے سونے کے لیے ملتے تھے، سینئر اداکار