فائنل میچ کے نتیجے سے قطعی نظر اگر پاکستان ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو ٹیم میں کچھ جھول اور تسلسل کی کمی اب بھی موجود ہے۔
اپ ڈیٹ12 نومبر 202211:34am
بارش کے سبب شاید مزید میچ بھی متاثر ہوں، لہٰذا سری لنکا نے شکست کے مارجن کو کم کرنے کی کوشش نہ کرکے اپنے مسائل میں اضافہ کرلیا ہے
شائع29 اکتوبر 202206:53pm
سوال یہ ہے کہ 30 سال بعد ایک مرتبہ پھر نیوزی لینڈ سے ہونے والی شکست کتنا گہرا وار ثابت ہوگی اور کیا آسٹریلیا پورے ٹورنامنٹ میں سنبھل سکے گا؟
شائع22 اکتوبر 202208:51pm
نیوزی لینڈ کی کارکردگی دیکھ کر لگتا ہےوہ رن ریٹ کی بنیاد پر آگے جانے کے بجائے زیادہ پوائنٹس حاصل کرکے سیمی فائنل تک جانا چاہتے ہیں
شائع06 نومبر 202110:53am
جس پوزیشن میں قومی ٹیم آگئی ہے، وہاں سے سیمی فائنل تک ناپہنچنا ایسا اتقاق ہوگا جس پر شائقین کرکٹ مدتوں حیران اور پریشان رہیں گے۔
شائع30 اکتوبر 202111:28am
پاکستان کی دبئی میں اس تاریخی فتح کی خوشی دوبالا کرنے کے لیے تاریخ کے جھروکوں میں جھانک کر چند سنہری یادوں کو تازہ کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ27 اکتوبر 202110:19am
امارات کی سرزمین قلندرز کو راس نہیں آئی۔ اس بار اچھی کارکردگی کی بنیاد پر امید تھی کہ وہ بدنصیبی سےجان چھڑالیں گےمگر ایسا نہ ہوسکا
شائع19 جون 202102:06pm
عماد وسیم کو شاید احساس نہیں ہوا کہ ابوظہبی کی وکٹ بیٹنگ کیلئے بہت آسان ہے اور جلد از جلد وکٹیں حاصل کرنے کی حکمت عملی بنانی چاہیے
شائع15 جون 202110:41am
گلیڈی ایٹرز کو ٹیم کے ڈگ آؤٹ میں موجود زیادہ سے زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دے کر ابھی سے اگلے سال کی تیاری شروع کردینی چاہیے۔
اپ ڈیٹ12 جون 202110:39am
جب قلندرز 3 وکٹیں گرنے کے باعث دباؤ میں تھے تو کپتان عماد وسیم نے دباؤ کو بڑھانے یا برقرار رکھنے کے بجائے دفاع کرنے کو ترجیح دی۔
شائع01 مارچ 202109:51am
ملتان کے لیے اچھی بات یہ ہے کہ بہت عرصے سے فارم کے متلاشی صہیب مقصود اچھا کھیل رہے ہیں اور اس اننگ میں انہوں نے زبردست 61رنز بنائے
شائع27 فروری 202109:48am
ایک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ ملتان بڑے اسکور تک پہنچ جائے گا لیکن ایسا نہیں ہوسکا کیونکہ آخری 9 اوورز میں صرف 58 رنز ہی بن سکے۔
شائع22 فروری 202112:00pm
جب موجودہ دورے کا باقاعدہ آغاز ہوگا تو اس پر بھی بات کریں گے، لیکن سوچا کہ آج کیوں نہ 13 سال پہلے ہونے والے دورے کو یاد کیا جائے
شائع20 جنوری 202106:05pm
پاکستان کرکٹ کو اگر آگے لے کر جانا ہے تو اس کی باگ ڈور بہادر افراد کو دینی ہوگی جو مارو یا مرجاؤ کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہوں۔
اپ ڈیٹ08 جنوری 202108:45am
اس میچ میں مشتاق محمد دوسرے کھلاڑی بن گئےجنہوں نےایک ہی ٹیسٹ میں 200 رنز کی اننگ کھیلنےکیساتھ 5 وکٹیں لینےکا کارنامہ بھی انجام دیا
شائع28 دسمبر 202010:47am
ماضی میں پاکستان ہمیشہ زمانہ جنگ میں امریکا کا پسندیدہ اتحادی رہا ہے لیکن امن کے زمانے میں امریکا پاکستان کو نظرانداز کردیتا ہے۔
شائع19 نومبر 202005:19pm
سیریز جیتنے کے بعد شاید ہی کسی نے سوچا ہوگا کہ آخری میچ میں اتنا سارا ڈرامہ ہوگا جس میں ہمارے لیے شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
اپ ڈیٹ07 نومبر 202010:19am