نئی امریکی انتظامیہ کے لیے کردار اور کوششیں ٹیکنالوجی کے سی ای اوز کے لیے توازن قائم کرنے کی علامت ہیں، جن کی کمپنیاں اکثر ٹرمپ اور دیگر ریپبلکنز کی ناراضگی کا نشانہ بنتی رہی ہیں، رپورٹ
الخیام سے اسرائیلی فوجی نکل گئے، کنٹرول لبنانی فوج کو منتقل کردیا گیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل ایرک اس دوران مانیٹرنگ ہیڈکوارٹرز میں موجود تھے، سینٹ کام