دنیا اسرائیل کا غزہ اور لبنان کے بعد یمن کی بندرگاہ پر بڑا فضائی حملہ، 4افراد شہید درجنوں طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے یمن میں حوثی بلاغیوں کے ٹھکانوں بشمول پاور اسٹیشنز اور بندرگاہ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج
دنیا اسرائیل کا حزب اللہ کے ایک اور سینئر رہنما کو شہید کرنے کا دعویٰ جمعے کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں سربراہ حسن نصر اللہ کے علاوہ سینئر کمانڈر علی کرکی بھی شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیق
دنیا حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کا جسد خاکی ملنے کی تصدیق حسن نصراللہ کا جسد خاکی بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے سے نکالا گیا، حزب اللہ کے شہید سربراہ کے جسم پر براہ راست کوئی زخم نہیں ہے، ذرائع
دنیا نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 66 افراد ہلاک، 69 لاپتا کھٹمنڈو میں ہونے والی 322 ملی میٹر بارش کے باعث ریسکیو اہلکاروں نے لوگوں کی مدد کے لیے ہیلی کاپٹروں اور کشتیوں کا استعمال کیا۔
دنیا حسن نصراللّٰہ کی موت خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کیلئے ضروری تھی، نیتن یاہو حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت تاریخی لمحہ ہے، وہ ایک دہشت گرد تھے، اسرائیلی وزیراعظم
دنیا حسن نصراللہ کی شہادت سے بہت سے متاثرین کو انصاف ملا، جوبائیڈن امریکا اسرائیل کے حق دفاع کی مکمل حمایت کرتا ہے، غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، امریکی صدر
دنیا عالمی رہنماؤں نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ممکنہ نتائج سے خبردار کردیا مشرق وسطٰی میں 'جامع جنگ بندی' میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، خطے میں کشیدگی ختم کرنے کیلئے اسرائیل اور فسلطین کے درمیان دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے، چین
دنیا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا آیت اللہ خامنہ ای کو ایران میں ہی سخت سیکیورٹی والی جگہ پر منتقل کیا گیا ہے، غیر ملکی خبررساں ایجنسی
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق