کھیل شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں اس میچ میں شاہین آفریدی نے ایک اور اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
کھیل پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے پلیئرز ڈرافٹ کب ہوگا؟ پی ایس ایل عمومی طور پر ہر سال فروری مارچ میں کھیلا جاتا ہے تاہم اگلا ایڈیشن چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے اپریل تا مئی میں ہوگا۔
کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹی20: پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج رات 9 بجے ڈربن میں شروع ہوگا۔
کھیل سال 2024 میں پاکستان میں زیادہ تلاش کیے جانے والے کھیل انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے سال 2024 میں پاکستان کے اندر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی چیزوں کی فہرست جاری کردی۔
پاکستان ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: قومی لفٹر نوح بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی نوح بٹ نے اسکاٹ ایونٹ میں 400 کلو گرام وزن اٹھا کر ایشیا میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔
کھیل سابق انگلش کپتان کا ٹیسٹ میچ کو 4 دن تک محدود کرنے کا مطالبہ ٹیسٹ کرکٹ اب ماضی کی طرح سست روی سے نہیں کھیلی جاتی بلکہ ہیری بروکس، ٹریوس ہیڈ، رشبھ پانٹ جیسے کھلاڑیوں نے کرکٹ کو برانڈ بنا دیا ہے، مائیکل وان
پاکستان چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ پی سی بی نے مستقبل کے ٹورنامنٹس کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر تحریری یقین دہانی کا مطالبہ کیا ہے، حتمی فیصلہ بدھ کو کیا جائے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ