پی ٹی آئی نے ہمیشہ ریاست اور عوام کو نقصان پہنچایا، مسلح جتھوں کے ساتھ احتجاج تحریک انصاف کا وتیرہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیان پر جوابی ردعمل
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست میں وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع، آئی جی اسلام، ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی سیکیورٹی اور نامعلوم افراد کو فریق بنایا گیا ہے۔
مسافر کو دوائیں فراہم کی گئیں، ڈاکٹر کی جانب سے مسافر کو پرواز میں رہنے کے قابل قرار دینے کے بعد پرواز رات 2 بجے کے قریب اپنی منزل جدہ کے لیے روانہ ہوئی، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی
قانون سازی کا طریقہ کار آئین میں واضح ہے، صدر مملکت نے آئینی اعتراضات لگائے ہیں اوران کی تصحیح بھی آئینی طور پرپارلیمان سے ہونی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا حافظ حمد اللہ کے بیان پر ردعمل
آپ کی دی گئی تجاویز میں سے زیادہ تر پہلے سے ڈرافٹ میں شامل ہیں، یہ ڈراٖفٹ آپ کے خط لکھنے سے قبل آپ سے ذاتی طور پر شیئر بھی کر چکا ہوں، چیئرمین رولز کمیٹی
چینی کمپنیوں کے لیے پنجاب میں کاروباری مواقع سے فائدہ اٹھانے کا بہترین وقت ہے، صوبے میں ای کامرس، انکیوبیٹر سینٹر، ای لرننگ میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مبینہ طور پر ریاستی اداروں کے خلاف غلط بیانی پر صحافیوں اور وی لاگرز سمیت 150 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
شکارپور کے رہائشی نے منیجر کو کالز کرکے 50 لاکھ روپے، موٹر سائیکل اور موبائل فون دینے کا مطالبہ کیا، وزارت داخلہ کا ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ کو کمپنی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
آئی ٹی کا شعبہ زرمبادلہ پیدا کرنے کی بنیاد بن سکتا ہے، برآمدی آمدنی کی واپسی کے لیے مشترکہ نقطہ نظر، مستقل پالیسیوں اور اہدافی اصلاحات کی ضرورت ہے، اجلاس سے خطاب
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال ، حماد اظہر، مراد سعید، زبیر خان نیازی، حامد رضا گیلانی، محمد جاوید، عبد الصمد اور واثق قیوم کو اشتہاری قرار دیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر کی جانب سے گیس بحران پر اٹھائے گئے خدشات پر وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے اس بحران کی ذمہ داری نگران حکومت پر عائد کردی۔
پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے پاکستان اور جنوبی ایشیا میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو نمایاں کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر کانفرنس کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔