نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 51 منٹ تک ہزاروں صارفین نے انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ سروس کے حوالے سے مسائل کے بارے میں رپورٹ دی، ڈاؤن ڈیٹریکٹر
یوٹرن نہ لینے والی جماعت عمران خان کی نہیں ہوسکتی، غیر سنجیدہ کال ہے، ان کی کال پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، وفاقی وزیراطلاعات کی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی تردید
الیکشن جیتنے کا دعویٰ کرنے والے 2018 کا مینڈیٹ لوٹا دیں،کوئی ایسا راستہ نکالا جائے جس سے آنے والی نسلوں کو فائدہ ہو، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا سینیٹ میں اظہار خیال
لندن کی عدالت نے عرفان شریف، بینش بتول کو سارہ شریف کے قتل کا مجرم قرار دیا جبکہ مقتولہ کے چچا کو موت کا سبب بننے یا اس کی اجازت دینے کا قصور وار قرار دیا گیا، ملزمان کو 17 دسمبر کو سزا سنائی جائے گی۔
گرفتاری سے قبل تقریباً 4 گھنٹے تک ملزم وقار احمد خان کمرہ عدالت میں موجود رہے جبکہ نیب ٹیم، پولیس اور فراڈ کے متاثرہ افراد کمرہ عدالت کے باہر انتظار کرتے رہے۔
گولی چلی تو ثبوت کہاں ہیں؟ مسلح شرپسندوں نے 26 نومبر کو وفاق پر چڑھائی کی، پولیس اور رینجرز کے جوانوں کو شہید اور زخمی کیا، اس نقصان کا مداوا کون کرے گا؟، بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل
صوبوں سے مشترکہ فنانسنگ پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کریں گے، آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے لیے کوئی شرط عائد نہیں کی، سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ
اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے، 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 656 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 484 روپے ہوگئی، آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
ہفتے کو ملتان میں ڈاکٹر کنونشن ہوگا جس میں پنجاب بھر کیلئے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، سینئر عہدیدار پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج کی نیوز کانفرنس
ہمارا بڑا سادہ سا حکم تھا کہ آپ امن و امان بحال رکھیں، مظاہرین اور شہریوں کے حقوق متاثر نہ ہوں، چیف جسٹس عامر فاروق کے توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس، حکام کی جمہوری ترقی اور انسانی حقوق کی پیش رفت پر امریکی کانگریس کو زیادہ متوازن بحث میں شامل کرنے کی کوششوں پر بریفنگ
دیکھ بھال کے مقدمے کے دوران بچے کی ’ولدیت‘ پر سوال اٹھانا ثبوتوں کی بنیاد پر جائز دعوے کے بجائے ذمہ داری سے بچنے کے حربے کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے، جسٹس احمد ندیم ارشد