شام اور لبنان میں پاکستانی سفارت خانے کے حکام پاکستانیوں کی شام سے باحفاظت واپسی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وفاقی کابینہ کو بریفینگ
فیض حمید کے خلاف فرد جرم عائد کر کے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی باقاعدہ کارروائی سے اس تاثر کو زائل کیا جا سکے کا کہ طاقتور احتساب سے بالاتر ہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور بشریٰ بی بی کے علاوہ رہنماؤں شاہد خٹک، سہیل آفریدی اور دیگر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ کارروائی کا دائرہ وسیع ہوگا، بانی پی ٹی آئی، ان کے حواریوں کا بھی ٹرائل ہوگا، سابق وزیر اعظم کے لیے مشکلات، امتحان کی گھڑیاں اب شروع ہوں گی، سابق وفاقی وزیر
ہر منصوبے کا ایک فیصد فنڈ چینی باشندوں کی سیکیورٹی پر خرچ کیا جاتا ہے، ہلاک چینی شہریوں کے لواحقین کو ڈھائی لاکھ ڈالر ادا کیے جاتے ہیں، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو بریفنگ
زیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے حوالے سے تشکیل کردہ خصوصی ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں ٹیرف ریویو کا فیصلہ کیا گیا۔
صوبے اور انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے سے نچلی سطح پر سروس ڈیلیوری میں خاطر خواہ بہتری آئے گی اور 90 فیصد انتظامی مسائل حل مقامی سطح پر حل ہوں گے، علی امین گنڈا پور
پی ٹی آئی نے فوجی کمپنیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل تو کردی، لیکن انہوں نے کبھی اسرائیلی کمپنیوں کے بائیکاٹ کی بات نہیں کی، یہ گولڈ اسمتھ سے فنڈ لینے کی مجبوری ہے، وزیر اطلاعات
ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر جدید ترین ادارہ بنانا چاہتے ہیں، اس ضمن میں امریکا کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے، محسن نقوی کی قائمقام امریکی سفیر سے ملاقات میں گفتگو
دن بھر تیزی کے بعد سیاسی ’شور شرابے‘ کی وجہ سے مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 8 ہزار 896 کی سطح پر بند ہوا، رپورٹ