جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج، اگر خدا کی قسم اس صوبے کے اندر، اس مینڈیٹ کے ساتھ تم نے گورنر راج لگایا اور تم اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوں گے، علی امین گنڈاپور کا صوبائی اسمبلی اجلاس میں خطاب
اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے 12 کارکن شہید ہوئے، کئی کارکن اب بھی لاپتا ہیں، حکومت نے پُرامن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کروائی، شیخ وقاص اکرم کا دعویٰ
20 سے 25 دہشت گرد بھاری اسلحے سے شدید فائرنگ کرتے ہوئے حملہ آور ہوئے، پولیس، ایلیٹ فورس، رینجرز اور سی ٹی ڈی نے فوری کارروائی کر کے دہشت گردوں کو پسپا کیا، ترجمان
وزیرِ اعظم نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انتشار و فساد پھیلانے والوں کی نشاندہی، ان کے خلاف مؤثر کارروائی کے لیے وزیرِ داخلہ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کردی، اعلامیہ جاری
ویڈیو 18 اپریل 2021 کو ٹی ایل پی کے حامیوں پر تشدد کیخلاف ہے، ویڈیو میں موجود ڈاکٹر عمران خان پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں، آئی ویریفائی پاکستان کی تحقیق
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا جس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا، ذرائع کا دعویٰ
دشمنان پاکستان ملک کی بہتر ہوتی صورتحال کو خراب کرنا چاہتے ہیں تو کیا ہم انہیں ایسا کرنے دیں، ہمیں ہر وہ چیز کرنی چاہیے جس سے ان کے ہاتھ نہ صرف روکیں بلکہ ان کو توڑ دیں، شہباز شریف
گزشتہ مہینے پنجاب بھر میں 20 لاکھ لوگوں نے اسموگ کی وجہ سے ہسپتالوں میں جاکر سانس لینے میں دشواری، امراض تنفس کے حوالے سے ڈاکٹرز کی مدد لی، اپسوس کے سروے میں انکشاف