تفتیشی ٹیم نے عمران خان سے 28 ستمبر کی احتجاج کی کال سے متعلق سوالات کیے، اڈیالہ جیل اور عدالت میں عمران خان سے ملاقاتیں کرنے والے رہنماؤں کی تقاریر اور سوشل میڈیا پوسٹوں کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے سیل ہیں؛ سیکیورٹی خدشات کے حامل علاقوں میں حالات دیکھ کر موبائل ڈیٹا اور وائی فائی کی بندش کا تعین کیا جائے گا، وزارت داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صرف ایک بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے آگاہ کیا کہ وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی قسم کا احتجاج غیر قانونی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
صرف لاہور میں 171 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمیں موجود، ندی، نالوں اور سیلابی گزرگاہوں کے قریب بنائی گئی سوسائٹیوں کے مکینوں کو حالیہ سیلاب میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا تھا۔
ہسپتال کے ڈائیلاسز یونٹ میں 30 مریضوں کے ایچ آئی وی میں مبتلا ہونے کے معاملے کی انکوائری رپورٹ مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کر دی گئی۔