اس پارلیمان کے پاس اتنی بڑی ترمیم کا مینڈیٹ نہیں، ترمیم میں فوج کو اتنا مضبوط کریں کہ ہر سطح پر فوج ہی فوج نظر آئے تو پھر مارشل لا اور اس ترمیم میں کیا فرق ہے، پشاور میں پریس کانفرنس
فائلرز کی تعداد 32 لاکھ ہوگئی، نان فائلرز گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے، حکومتی پالیسیوں سے زرمبادلہ کے ذخائر اور برآمدات میں اضافہ ہوا، محمد اورنگزیب