دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد ہوگی، محکمہ داخلہ پنجاب
غزہ میں کوئی تنازع نہیں بلکہ فلسطین کے معصوم عوام کو منظم طریقے سے ذبح کیا جا رہا ہے، فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کیا جانا چاہیے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
سٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے بلوچ طلبا سمیت لاپتا افراد کے کیس کی سماعت کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا اور برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کی۔