نقطہ نظر کیا بشار الاسد کی حکومت کی برطرفی میں ایران، روس اور ترکیہ بھی ملوث تھے؟ سوال اٹھتا ہے کہ باغیوں کی حالیہ پیش قدمی کے دوران ایران اور روس بشار الاسد کی مدد کو کیوں نہیں آئے یا آستانہ گروپ نے دانستہ طور پر بشار الاسد کی قربانی دی ہے؟