ویڈیوز

سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں

ترجمان پاک فوج کے مطابق 9 مئی کے پر تشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں سیاہ باب رکھتے ہیں، مجرمان کے خلاف ناقابل تردید شواہد اکٹھے کیے گئے۔