ویڈیوز عمران خان کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت سترہ دسمبر کو مقرر کر دی۔ ڈان نیوز