ویڈیوز وزیراعلیٰ بلوچستان کی بچی کی ویڈیو کا نوٹس وزیر اعلٰی بلوچستان نے سوشل میڈیا پر اسکول بنانے کی بچی کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا اور اوچ میں گرلز اسکول کے قیام کی منظوری دے دی. ڈان نیوز