ویڈیوز بشار الاسد کا طیارہ گر کر تباہ؟ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلائٹ ریڈار ویب سائٹ نے آگاہ کیا کہ دمشق ایئرپورٹ سےایک طیارےنےاس وقت اڑان بھری جب باغیوں نےدارالحکومت دمشق پرحملہ کیا۔ ڈان نیوز