ویڈیوز سفاری پارک کی ہتھنی سونیا اچانک مر گئی کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی پراسرار ہلاکت،سفاری پارک کا عملہ صبح پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا . ڈان نیوز