ویڈیوز پنجاب میں زلزلے کے جھٹکے لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.8ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز کھاریاں کے قریب تھا۔ ڈان نیوز