ویڈیوز

عمران خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔