ویڈیوز

شمالی وزيرستان میں ہلاک ایک خارجی دہشت گرد افغان باشندہ نکلا

ہلاک دہشتگرد جلال کا تعلق افغان صوبے پکتیکا سے تھا۔گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک ہوئے تھے