ویڈیوز

صدر مملکت کی مزار قائد پر حاضری

صدر پاکستان آصف علی زرداری منصب سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی پہنچے اور مزار قائد پر حاضری دی۔