دونوں ممالک کے درمیان پاکستان کی وزارت اطلاعات اور ترکیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشنز میں ورکنگ گروپ کی تشکیل اور فوکل پرسن نامزد کرنے پر بھی اتفاق ہوگیا۔
ناصر ادیب نے کچھ دن قبل دعویٰ کیا تھا کہ وہ اور ہدایت کار یونس ملک کسی فلم کے لیے ہیروئن دیکھنے لاہور کی ہیرا منڈی گئے تھے، جہاں انہیں ریما خان کو دکھایا گیا۔