لائف اسٹائل سال 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات گوگل نے سال 2024 میں پاکستان کے اندر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی چیزوں اور شخصیات کی فہرست جاری کردی۔
لائف اسٹائل گوگل پر 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلمیں، ڈرامے گوگل نے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی فلموں، ڈراموں اور شخصیات سمیت دگیر چیزوں کی فہرست جاری کردی۔
لائف اسٹائل طلاق کے بعد احساس کم تری کی وجہ سے دوسری شادی نہیں کی، سلمیٰ حسن سلمیٰ حسن نے ہدایت کار، پروڈیوسر و اداکار اظفر علی سے شادی کی تھی، انہیں سابق شوہر سے ایک جواں سالہ بیٹی فاطمہ بھی ہے۔
لائف اسٹائل مریم نفیس کا اپنی پھوپھو سے نفرت کا اظہار خوبصورت اور چکنی رنگت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے بتایا کہ چوں کہ ان کا تعلق اسلام آباد سے ہے، اس لیے بھی ان کی جلد اچھی ہے ۔
لائف اسٹائل تابش ہاشمی اپنے مزاحیہ شو میں فواد خان کو کیوں نہیں بلاتے؟ عام طور پر فلم اسٹار فواد خان کو زیادہ تر کامیڈی شوز سمیت ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے سیلیبرٹی اور لیٹ نائٹ شوز میں نہیں دیکھا جاتا۔
لائف اسٹائل مجھ سے تعلق توڑنے سے ہی بیٹی صاحبہ کا گھر بسا رہے گا، نشو بیگم نشو بیگم نے گزشتہ ماہ نومبر میں ایک پروگرام کے دوران انکشاف کیا تھا کہ بیٹی صاحبہ ایک ہی شہر میں ہوتے ہوئے ان سے 8 ماہ سے نہیں ملیں۔
لائف اسٹائل بشریٰ انصاری کی عمران اشرف اور سجل علی کی شادی کروانے کی خبروں پر وضاحت عمران اشرف کی پہلی شادی اکتوبر 2022 میں طلاق پر ختم ہوئی تھی جب کہ سجل علی کی بھی 2022 سے طلاق کی افواہیں ہیں۔