پاکستان مقامی ریفائنرئیز ناقص تیل پیدا کرکے کینسر اور دمہ پھیلا رہی ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف اجلاس میں صحت عامہ پر مضر اثرات کی وجہ سے یورو ٹو اور غیر معیاری تیل پیدا کرنے والی آئل ریفائنریوں کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔
پاکستان طبی ماہرین کا کراچی میں ایٹروجینک فسٹولا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ پراظہار تشویش گزشتہ سال کراچی کے ایک ہسپتال میں ایٹروجینک فسٹولا کے تقریباً 600 مریضوں کا علاج کیا گیا، سینئر گائناکالوجسٹ
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق
Mutaher Khan Abdul Aziz اسلامی بینکاری کی کارکردگی میں نمایاں بہتری، کیا شرعی نظام پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے؟ مطاہر خان | عبدالعزیز