پاکستان سونے کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے روز اضافہ، مزید 2200 روپے مہنگا ہوگیا 24 قیراط 10 گرام سونا بھی ایک ہزار 857 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 42 ہزار 370 روپے میں فروخت ہوا۔
پاکستان آئی ایم ایف کی سخت شرائط، پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام رکنے کے قریب پہنچ گیا رواں مالی سال کے 5 ماہ کیلئے مختص 26 فیصد بجٹ میں سے محض 6.6 فیصد خرچ ہوسکا، پی ایس ڈی پی منصوبوں کا عوام کے معیار زندگی پر براہ راست اثر پڑتا ہے۔
پاکستان اسلامی بینکاری کیلئے نظرثانی شدہ شریعہ گورننس فریم ورک جاری اسلامی بینکاری کے ادارے کیلنڈر سال 2025 کے آغاز سے نظر ثانی شدہ 'ایس جی ایف' کو نافذ کرنے کے لیے تیار رہیں، سرکلر اسٹیٹ بینک
پاکستان وفاق نے کراچی پورٹ تک خصوصی سڑک اور ریل کے قیام کی منظوری دے دی کراچی پورٹ تک تمام سامان سڑک کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل رہتے ہیں اور موجودہ ریل سہولیات سامان کی منتقلی کیلئے ناکافی ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین