رجسٹریشن کے لیے آن لائن فارم مکمل کرنا اور بنیادی تفصیلات فراہم کرنا ضروری ہوگا، فری لانسرز کو پروجیکٹ کے ساتھ وابستگی ظاہر کرنے کے لیے لیٹر پر مبنی ثبوت فراہم کرنا ہوں گے، اعلامیہ
5 ہزار مستقل ملازمین کو نکالا نہیں جائے گا، 5 ذیلی اداروں کی نجکاری دوسرے مرحلہ میں کی جائے گی، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی نے گندم درآمد اسکینڈل کی انکوائری کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دی جبکہ محکمے کے سیکریٹری اور ایم ڈی پاسکو نے اس کی مخالفت کی۔
بھارت نے ملک بھر میں فائبر کیبلز بچھادیں، پاکستان نے ایک روپیہ تک فائبر میں نہیں لگایا، فائبر نہیں بچھائیں گے تو کمپنیوں کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے رہیں گے، چیئرمین پی ٹی اے کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
نیسپاک اس وقت ملک میں ٹیکنیکل طریقے سے بدمعاشی کر رہا ہے، آج تک اس کی کوئی کمپنی بلیک لسٹ نہیں ہوئی، سینیٹر بلال خان کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس میں گفتگو
پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا، قانون سازی سے سروسز چیف کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوگی۔
اسموگ سے اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور اور دیگر شہر متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جس سےانسانی صحت، ماحولیات اور ملکی معیشت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 2 میں ایک ذیلی شق شامل کی گئی جس کے تحت کمیٹی میں چیف جسٹس کے علاوہ سینئر ترین جج اور چیف جسٹس کا نامزد کردہ جج شامل ہوگا۔
صوبوں کو ستمبر سے کہہ رہے ہیں منصوبوں کو سنبھال لیں، حکومتیں ابھی تیار نہیں، تاہم ان منصوبوں کے ذمہ دار اب وہ ہیں، وزارت ہاؤسنگ کے حکام کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کوبریفنگ