نقطہ نظر سفرنامہ ترکی: رومی کے شہر میں کلام اقبال اور الیف شفاک کی کتب پڑھنے سے رومی کے متعلق ذہن میں جو سوال تھے، وہ ہمیں قونیہ کی جانب کھینچ لے گئے۔
نقطہ نظر عجائب گھروں اور باغات کا شہر، انقرہ اس شہر میں کافی میوزیم موجود ہیں اور کیوں نہ ہوں؟ آخر صدیوں کی تاریخ جو اپنے اندر رکھتا ہے۔
نقطہ نظر سفر ہے شرط: ترک سفارت خانے سے ترکی تک ہمارے ساتھ موجود لیتھوینیا کا باشندہ اس شش و پنج میں تھا کہ ہندوستان و پاکستان آخر امن سے کیوں نہیں رہ سکتے؟
نقطہ نظر ہم کہ ٹھہرے اجنبی ... جمہوریت کا تقاضا تھا کہ عوامی لیگ کو حکومت بنانے دی جاتی لیکن فوجی حکومت اور پیپلز پارٹی کی جانب سے اس کی مزاحمت کی گئی۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان - آخری حصہ نواز شریف کے ملٹری سیکرٹری نے انہیں مشرف کی برطرفی سے باز رکھنے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے سنی ان سنی کر دی۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان - 9 28 مئی 1998 کو تین بج کر سولہ منٹ پر پاکستان نے ایٹمی دھماکا کر کے دنیا میں بھونچال برپا کردیا۔
نقطہ نظر میڈیکل کوٹہ سسٹم درست اقدام ہے؟ پندرہ برسوں کے دوران میڈیکل کالجز میں طالبات کی اکثریت مگر خواتین پریکٹشنرز اور اسپیشلسٹس کی تعداد میں قابل ذکر کمی آئی۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان - 8 نومبر 1996 کو بینظیر حکومت برطرف کر دی گئی، اور فروری 1997 میں نئے انتخابات کرائے گئے جس میں تحریک انصاف نے حصہ لیا۔
نقطہ نظر گو نواز گو! اس ملک میں پڑھے لکھے لوگوں کی قدر ہی نہیں۔ جب تک پڑھے لکھوں کو وی آئی پی پروٹوکول نہیں دیا جاتا یہ ملک ترقی نہیں کرسکتا
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان - 7 مرتضیٰ کے قتل کے بعد بینظیر نے کہا کہ ان کے والد اور بھائیوں کی موت کی ذمہ دار قوتیں ان کو بھی زندہ نہیں دیکھنا چاہتیں۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان - 6 اندازے کے مطابق اس دور میں پاکستانی فوج ہر ماہ اوسط ساڑھے سات کروڑ ڈالر ’مجاہدین‘ پر خرچ کر رہی تھی۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان -- 5 انتخاب کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پہلی تقریر میں صدر لغاری نے آٹھویں آئینی ترمیم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
نقطہ نظر تاریخ کی تکرار پولیس پر تشدد اور دہشت گردی کا الزام لگانے والے کیا اپنے گھروں پر کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کو چڑھائی کی اجازت دیں گے؟
نقطہ نظر پاکستان کی نوجوان نسل اور غیرت بریگیڈ "فحاشی" ایک دماغی بیماری ہے جس کا شکار ذہن عورت کو گھر کی دہلیز سے باہر دیکھ کر شدید 'صدمے' کا شکار ہو جاتا ہے۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان -- 4 نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں آصف زرداری کو مسلسل جیل کاٹنی پڑی اور قریبی رفقاء کو خوب نوازا گیا۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان -- 3 الٹے سیدھے بیانات اور مشوروں کے باعث نواز شریف نے جنرل حمید گل اور اسلم بیگ سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان -- 2 سیاسی مخالفین کے کاروبار کو نقصان پہنچانے کا رواج بھی اسی دور میں شروع ہوا۔
نقطہ نظر نائنٹیز کا پاکستان -- 1 ضیا سے مشرف کے بیچ گیارہ سال میں کبھی کرپشن کے بہانے تو کبھی وسیع تر قومی مفاد کے نام پر پانچ جمہوری حکومتیں تبدیل ہوئیں
نقطہ نظر ’رمضان مبارک‘ یا ’رمادھان کریم‘؟ روزہ رکھنا یا نا رکھنا فرد کا ذاتی عمل ہے۔ مذہب کے نام پر زبردستی روزے رکھوانے یا نہ رکھنے پر تنقید کسی کا اختیار نہیں
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین