ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف کمپنی نے ویوو: ایکس 100 ایس، ایکس 100 پرو اور ایکس 100 الٹرا پیش کردیے، جنہیں کیمروں اور فیچرز کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے۔ وٹس١یپ ٹیک ڈیسک شائع 13 مئ 2024 10:55pm
ویوو کا مڈ رینج فون متعارف کمپنی نے ویوو: وائے 100 کو فور جی ٹیکنالوجی میں 6.67 انچ اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ٹیک ڈیسک اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 11:47pm وٹس١یپ
سام سنگ کی گلیکسی سیریز کا فون متعارف سام سنگ گلیکسی سی 55 یا ایف 55 کو کمپنی نے 7-6 انچ اسکرین اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم میں متعارف کرایا ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 29 اپريل 2024 10:44pm وٹس١یپ
ویوو کا مڈ رینج بجٹ فون متعارف ویوو: ٹی تھری ایکس کو 4 اور 8 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 18 اپريل 2024 11:26pm وٹس١یپ
سام سنگ کا گلیکسی ڈیوائسز میں اے آئی ٹولز دینے کا اعلان کمپنی نہ صرف رواں برس بلکہ 2021 میں بھی متعارف کرائی گئی ڈیوائسز میں اے آئی ٹول فیچرز دے گی۔ ٹیک ڈیسک شائع 15 اپريل 2024 10:32pm وٹس١یپ
ویوو کا وی تھری لائٹ متعارف اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم میں پیش کیے گئے فون کے بیک پر دو جب کہ فرنٹ پر ایک سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 04 اپريل 2024 10:54pm وٹس١یپ
اے آئی سے لیس فیچر کیساتھ سام سانگ کی پہلی ’گلیکسی ایس 24‘ سیریز لانچ سام سنگ نے اپنی نئی سیریز میں گلیکسی ایس 24، گلیکسی ایس 24پلس اور گلیکسی ایس 24 الٹرا شامل ہیں۔ ویب ڈیسک شائع 14 مارچ 2024 02:06pm وٹس١یپ
مڈ بجٹ رئیل می 12 متعارف کمپنی نے چند ہفتے قبل رئیل می 12 پرو اور رئیل می 12 پرو پلس متعارف کرایا تھا، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا گیا تھا۔ ٹیک ڈیسک شائع 06 مارچ 2024 10:55pm وٹس١یپ
جہلم: مبینہ جنسی زیادتی کا شکار متاثرہ بچے طبی معائنے سے مستثنی تینوں متاثرین اور زیادتی کی کوشش کا شکار ہونے والے 7 بچوں نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 161 کے تحت اپنے بیانات ریکارڈ کروا دیے ہیں، ایس ایچ او حامد اصغر | ویب ڈیسک شائع 08 اپريل 2024 10:39am وٹس١یپ
نوکیا نے بجٹ فون متعارف کرادیا کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کی بیٹری کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کردیا گیا ہے اور اس کی بیٹری تین دن تک چلائی جا سکتی ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 02 مارچ 2024 10:33pm وٹس١یپ
تقریبا 100 دن تک بیٹری چلانے والا فون متعارف اگر فون سے مسلسل 24 گھنٹے تک فون کالز بھی کی جائیں تو بھی اس کی بیٹری 5 دن تک چلے گی، کمپنی کا دعویٰ ٹیک ڈیسک شائع 28 فروری 2024 10:55pm وٹس١یپ
زیڈ ٹی ای نے اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون پیش کردیا عام طور پر فولڈ ایبل فونز کی قیمت پاکستانی ڈھائی سے تین لاکھ روپے کے درمیان ہوتی ہے، تاہم بعض فونز کی قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے تک بھی جا پہنچتی ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 21 فروری 2024 08:43pm وٹس١یپ
ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف کمپنی نے ریڈمی اے تھری کو 7-6 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 15 فروری 2024 10:41pm وٹس١یپ
سام سنگ نے کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کردیا کال ریکارڈنگ کا فیچر پیش کیے جانے پر سام سنگ کو تنقید کا سامنا ہے، کیوں کہ زیادہ تر افراد کے مطابق رضامندی کے بغیر ریکارڈنگ کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔ ٹیک ڈیسک شائع 13 فروری 2024 10:41pm وٹس١یپ
ویوو کا بہترین کیمرا فون متعارف فون کے بیک اور فرنٹ پر 50 میگا پکسل کے کیمرے دیے گئے ہیں جب کہ فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں۔ ٹیک ڈیسک اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 11:53pm وٹس١یپ
نوکیا فونز کا عہد ختم ہونے کے قریب مذکورہ کمپنی اگرچہ 1850 میں بنائی گئی تھی لیکن نوکیا نے موبائل فونز بنانے کا آغاز 1990 میں کیا تھا۔ ٹیک ڈیسک شائع 01 فروری 2024 10:46pm وٹس١یپ
رئیل می پرو سیریز کے دو فونز متعارف اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی رئیل می نے اپنی معروف سیریز پرو کے دو اسمارٹ فونز متعارف کرادیے۔ ٹیک ڈیسک شائع 29 جنوری 2024 10:49pm وٹس١یپ