ماہرین نے ساڑھے تین لاکھ افراد کی زندگی، صحت اور ان میں پائی جانے والی جینیاتی خرابیوں یا بیماریوں کا جائزہ لیا۔
شائع 15 مئ 2024 09:05pm
گزشتہ ہفتے خبر سامنے آئی تھی کہ 62 سالہ مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمن خنزیرہ کے گردے کا ٹرانسپلانٹ ہونے کے دو ماہ بعد چل بسے۔
شائع 14 مئ 2024 08:27pm
ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر ایک خاص طرح کا بلڈ ٹیسٹ کیا جائے تو اس سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی کی جا سکتی ہے۔
شائع 13 مئ 2024 09:29pm
ڈاکٹرز نے 16 مارچ کو 4 گھنٹے طویل سرجری کے دوران جینیاتی طور پر ترمیم شدہ خنزیر کے گردے کو ان کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کیا تھا۔
شائع 12 مئ 2024 03:06pm
ماہرین صحت نے ملک میں ہییپاٹائٹس بی اور سی کا شکار مریضوں کی تشخیص کے لیے شناختی کارڈ بنوانے کے لیے ہیپاٹائٹس کی اسکریننگ کی تجویز پیش کیا۔
شائع 11 مئ 2024 06:30pm
امریکی ماہرین نے دماغی کینسر یعنی برین ٹیومر اور گلیوبلاسٹوما (Glioblastoma) کے علاج کی ویکسین تیار کرلی۔
شائع 10 مئ 2024 11:15pm
متاثرہ فارم اور 3 دیگر مقامات میں نقل و حرکت پر احتیاطی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں، اسکاٹش حکومت
شائع 10 مئ 2024 03:54pm
پاکستان میں ہیپاٹائٹس ’سی‘ اور ’بی‘ کے امراض میں مبتلا افراد کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے جن کے علاج کے لیے تربیت یافتہ گیسٹرو انٹرالوجسٹ کی ضرورت ہے، ماہرین
شائع 10 مئ 2024 07:29pm
پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی اور ایف آئی اے ٹیم نے خفیہ اطلاع پر لاہور آزادی چوک پر نجی ہسپتال میں کارروائی کی۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 05:40pm
پاکستان پولیو پروگرام نے جنوری اور فروری میں پولیو کے قطرے پلانے کی 4 مہم چلائیں، جن میں 2 ملک گیر مہم شامل ہیں، وزارت صحت
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 04:40pm
ایسٹرازینیکا ویکسین کی طلب میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث ویکسین کی تیاری روک دی ہے، کمپنی کا اعلان
شائع 08 مئ 2024 12:31pm
کراچی کے مختلف اضلاع سے جمع کیے گئے 3 اور پشین سے جمع کیے گئے ایک نمونے میں پولیو کی تصدیق ہوگئی ہے۔
شائع 08 مئ 2024 10:04am
پاکستان میں زچگی کے دوران اموات کی شرح صفر ہونے میں 122 سال لگیں گے اور خاندانی منصوبہ بندی کی ضروریات پورا ہونے میں 93 سال لگیں گے، رپورٹ
شائع 07 مئ 2024 05:55pm
نئی رائے سے قبل ماہرین نے 2016 میں قرار دیا تھا کہ خواتین کو 50 سال کی عمر کے بعد ہر سال اپنا بریسٹ کینسر ٹیسٹ کروانا چاہئیے۔
شائع 06 مئ 2024 09:18pm
پہلے پانچ سال تو کسی لحاظ سے اچھے گزر گئے لیکن آخری پانچ سال میں بہت سارے مسائل اور پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا، اداکارہ
شائع 06 مئ 2024 08:06pm