نچلی سطح کے طالبان عہدیداروں کی خاموش منظوری کے ساتھ اسمگلنگ جاری ہے اور شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ کو مسلسل اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے، تحقیق
اپ ڈیٹ04 اپريل 202509:28am
بجلی کی قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے، وزیراعظم نے عید کے بعد کراچی آنے اور ایم کیو ایم کے جلسے سے خطاب کرنے کی حامی بھری ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
محصولات سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوگا کیونکہ بھارت، چین، ویتنام اور بنگلہ دیش جیسے حریفوں کو بھی امریکی مارکیٹ میں زیادہ محصولات کا سامنا کرنا پڑے گا، برآمد کنندگان
امریکی سائبر کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر ولیم جے ہارٹ مین اور این ایس اے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیلا تھامس کو قائم مقام این ایس اے سربراہ اور نائب مقرر کیا گیا ہے۔
صدر کی برطرفی کے بعد 60 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروانا ضروری ہے، وزیر اعظم ہان ڈک سو نئے صدر کے حلف اٹھانے تک قائم مقام صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے۔
شائع04 اپريل 202511:45am
میڈیا رپورٹس کے مطابق مناہل ملک کی نئی مبینہ فحش ویڈیوز عید کے موقع پر لیک ہوئیں، جن میں انہیں نامناسب حالت میں تنہا دیکھا گیا۔
شائع03 اپريل 202506:32pm
تفتیشی افسر ابرار شاہ نے فیس بک پر 2 اپریل کو پوسٹ کی تھی جس میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا الفاظ لکھے گئے، پولیس
شائع04 اپريل 202511:43am
دونوں کی آن اسکرین کیمسٹری کو پسند کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں کی جوڑی کو پسند کیا گیا اور ساتھ ہی چہ مگوئیاں کی جانے لگیں کہ دونوں کے ممکنہ طور پر تعلقات استوار ہو چکے ہیں۔
شائع03 اپريل 202505:03pm
صنعتوں کیلئے بھی بجلی 7 روپے 59 پیسے سستی، آئی پی پیز سے 3 ہزار 696 ارب بچالیے، گردشی قرض جلد ختم، معیشت کی بہتری کیلئے سرجری کرنا ہوگی، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
’سکندر‘ کو بھارت سمیت دنیا بھر میں 30 مارچ کو عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا، فلم نے تین اپریل تک 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کی۔
شائع03 اپريل 202504:01pm
جس اداکار یا اداکارہ کے زیادہ فالوورز ہوتے ہیں یا جو اے لسٹر ہوتا ہے، وہ کم فالوورز یا نئے اداکاروں کے ساتھ کام کرنا پسند ہی نہیں کرتے، ماڈل و اداکارہ
شائع01 اپريل 202504:40pm
جو حکومت آئی پی پیز سے بات کرنے کو تیار نہ تھی اس نے نہ صرف معاہدوں پر نظرثانی کی بلکہ فی یونٹ قیمتوں میں کمی کا اعلان بھی کیا، حق دو عوام کو تحریک آگے بڑھائیں گے، حافظ نعیم
خواتین سمیت تمام اسیران کو رہا نہ کیا گیا تو ہم کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ شروع کر دیں گے، اپنا واضح موقف حکومت کو پیش کرچکے اور اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، سردار اختر مینگل
تنزع کے بعد فلم کے وہ مناظر نکالے یا تبدیل کیے جائیں گے، جن میں بھارتی ریاست گجرات میں 2002 میں بی جے پی کی جانب سے کی گئی مسلمانوں کی نسل کشی کو دکھایا گیا تھا۔