• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

پاکستان کو سالگرہ مبارک!

شائع August 14, 2015

آج یوم آزادی پاکستان منایا جارہا ہے،وہ دن جب مسلمانانِ برصغیر کو رب العزت نے ان کا اپنا گھر عطا کیا.

ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 اگست کو پاکستان کی آزادی کا جشن منانے والوں کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے.

کہیں عمارتوں کو روشنیوں سے سجایا گیا تو کہیں گھروں پر چراغاں کیا گیا اور گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں کے ساتھ ساتھ گلی گلی، کوچے، کوچے سبز ہلالی پرچموں کی بہار تو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے.

بچوں، بڑوں سب نے پاکستان کو اپنے انداز میں "سالگرہ مبارک" کہا اور وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں.

ہماری دعا ہے کہ خدا پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے.

راولپنڈی میں ایک شخص نے پاکستانی جھنڈے کے رنگوں پر مشتمل ماسک پہن رکھا ہے—۔فوٹو/ اے پی پی

اسلام آباد میں جھنڈے فروخت کرنے والے ایک شخص کے بچوں نے پاکستانی فوجیوں کا روپ دھار رکھا ہے—۔فوٹو/ اے پی

لاڑکانہ میں ایک بچی نے سبز اور گرین رنگ پر مشتمل ماسک پہن رکھا ہے —۔فوٹو/ اے پی پی

اسلام آباد کے دو نوجوانوں نے پاکستانی جھنڈے کے رنگوں کی مناسبت سے فیس پینٹنگ کرا رکھی ہے—۔فوٹو/ اے پی

ایبٹ آباد میں نوجوانوں نے پاکستان سے محبت کے اظہار کے لیے ہاتھوں میں سبز اورسفید بینڈز پہنے—۔فوٹو/ آن لائن

لاہور میں ایک عمارت کے سامنے جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران میوزیکل بینڈ پرفارم کرتے ہوئے—۔فوٹو/ رائٹرز

جناح یونیورسٹی، کراچی کی طالبات نے چہرے پر پاکستانی جھنڈے کے رنگوں کی مناسبت سے پینٹنگ کرا رکھی ہے—۔فوٹو/ پی پی آئی

لاہور میں ایک شخص ایک عمارت پر پاکستان کا جھنڈا لگاتے ہوئے—۔فوٹو/ رائٹرز

مینار پاکستان،لاہور کے سامنے سے پاکستان کا جھنڈا اٹھائے طالب علم گزر رہے ہیں—۔فوٹو/ آن لائن

کراچی میں ایک عمارت کوخوبصورتی سے سجایا گیا—۔فوٹو/ آن لائن

سپریم کورٹ آف پاکستان کی عمارت کو خوبصورتی سے سجایا گیا—۔ فوٹو/ اے پی پی پی

سکھر میں دو خواجہ سراؤں نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھا ہے—۔فوٹو/ پی پی آئی

لاہور کے نوجوان اپنی گاڑی پرپاکستانی جھنڈا لگا رہے ہیں—۔فوٹو/ اے پی پی

لاہور کے ایک اسٹال پر پاکستان کے جھنڈے والے بیجز موجود ہیں—۔فوٹو/ اے پی پی

تبصرے (1) بند ہیں

Arshad Aug 15, 2015 12:31pm
i love u pakistan / jeeevey jeeevey jeeevy pakistan jeeevey