آج ہونے والے فُل کورٹ اجلاس میں کسی جج کی تجویز پر اختلاف سامنے نہیں آیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کر کے مقررہ تاریخ سے قبل سپریم کورٹ کو بھیجوایا جائے گا، ذرائع
سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟