پانی کا مسئلہ حل نہ ہونا جنگی اقدام کے مترادف ہوگا، مسئلہ کشمیر علاقائی عدم استحکام کی جڑ ہے، خطے کو حق خودارادیت دینا ہوگا، نائب وزیراعظم کا سی این این کو انٹرویو
شائع13 مئ 202511:40am
شہدا میں 7 خواتین اور 15 بچے بھی شامل، 78 جوان اور 121 شہری زخمی ہوئے، پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر کا استقبال کیا، ملاقات میں ایرانی جوہری پروگرام کا خاتمہ، غزہ میں جنگ بندی، تیل کی قیمتوں پر کنٹرول اور دیگر اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان
مائیک ہیسن 26 مئی سے وائٹ بال ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، مائیک ہیسن اورعاقب جاوید مل کرکرکٹ کی ترقی اورکامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے، محسن نقوی
ٹرمپ کا سعودیہ سے اسرائیل کیساتھ ’معمول کے تعلقات‘ کا مطالبہ واپس لینا تل ابیب کیلئے انتہائی نقصان دہ، امریکی یرغمالی بھی خود رہا کرا لیا، یمنی حوثیوں پر بمباری بھی روک دی۔
اپ ڈیٹ13 مئ 202501:04pm
ابرار الحق کے ترانے کو سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیا جا رہا ہے جب کہ سیاست دان اور سماجی رہنما بھی ان کے ترانے کی تعریفیں کرتے دکھائی دیے۔
شائع13 مئ 202512:46pm
کےالیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ 6 روپے 62 پیسے کمی بنتی تھی تاہم صرف 3 روپے64 پیسےفی یونٹ کمی کی گئی ہے، نیپرا نے 3 ارب روپے کی ایڈجسٹمنٹ روک دی۔
شائع13 مئ 202512:48pm
ٹی وی میزبان نے پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کو سراہا، ساتھ ہی میں پاکستانی میڈیا کی جانب سے مستند خبریں نشر کرنے پر بھی پاکستانی میڈیا کی تعریفیں کیں۔
شائع12 مئ 202506:15pm
مودی کے وفاداروں نے اپنا غصہ سیکریٹری خارجہ پر نکالا، وکرم مصری کو فحش اور نازیبا تبصروں پر اپنا ایکس اکاؤنٹ لاک کرنا پڑا، سرکاری افسران کی سیکریٹری خارجہ سے ناروا سلوک کی مذمت
بولی وڈ سپر اسٹار نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری جنگ کے سیز فائر پر مختصر ٹوئٹ کی تھی لیکن انہوں نے جلد ہی اسے ڈیلیٹ کردیا۔
اپ ڈیٹ12 مئ 202506:14pm
دفاعی ماہرین کا گمان تھا کہ بھارت کا پلڑا بھاری رہے گا، مگر پاکستان کی بالادستی سب کو نظر آئی، نقصان کی تردید نہ کرنے سے بھارت کی پوزیشن مشکوک ہے، دی نیشنل انٹرسٹ
صنم سعید نے دوسری شادی کی تصدیق کے ڈھائی سال بعد اپنے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کی تصدیق کی، اس وقت صنم سعید اور محب مرزا کی عمریں 40 سال سے زائد ہیں۔
شائع12 مئ 202512:52pm
بھارتی افواج نے نکیال سیکٹر میں گزشتہ رات 11 بجے کے بعد کئی گاؤں کو نشانہ بنایا، 40 منٹ تک ہلے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے کھل گئے
امیتابھ بچن، سلمان خان اور شاہ رخ خان جیسے اداکار بھی خوف کی وجہ سے بھارتی حکومت پر تنقید نہیں کرتے، انہیں بولنے پر حکومتی کارروائیاں کا ڈر لگا رہتا ہے، نغمہ نگار
شائع12 مئ 202504:53pm
ہمارے شہریوں اور سپاہیوں کی بہادری اور قربانی پاکستان کی سلامتی کی بنیاد ہے، جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، زخمیوں اہلکاروں اور شہریوں کی عیادت کی، آئی ایس پی آر
آپریشن بنیان مرصوص بھارتی افواج کی بزدلانہ جارحیت کے جواب میں کیا گیا اور مسلح افواج نے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا، پاکستان نے بھارت کیساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا نام دیدیا۔
جنگ جیسے سنجیدہ موقع پر شہرت حاصل کرنے کی کوشش انتہائی گھٹیا پن ہے، دو ایٹمی طاقتیں جنگ کی صورتحال میں ہوں تب ذاتی مفاد کی بات کرنا عقل مندی نہیں، اداکارہ
اپ ڈیٹ12 مئ 202505:08pm
دفاعی ضروریات پورا کرنے کے لیے جو بھی اقدامات ضروری ہیں، وہ کیے جائیں گے، تاہم آئندہ بجٹ میں دفاعی اخراجات میں اضافے کے بارے میں تبصرہ کرنا قبل از وقت ہے، محمد اورنگزیب